ابنا: نیشنل ویدر سروس کے مطابق بدھ کو آنے والا یہ برف کا طوفان 4 دہائیوں کا بدترین طوفان ہے ۔ایمرجنسی حکام نے الاسکا کے مغربی ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کوممکنہ سیلاب کی وارننگ جاری کرتے ہوئے محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ مختلف علاقوں میں برفباری کے بعد بحالی کا کام کیا جارہاہے۔
......
/169